سلامی دار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں۔